June 15, 2021
خدمت آپ کی دہلیز پر
![]() |
خدمت آپ کی دہلیز پر
گورنمنٹ پنجاب پبلک لائبریری میں ہفتہ صفائی کا آغاز
عزت مأب سیکریٹری آرکائیو پنجاب جناب طاہر یوسف نے افتتاح کیا ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب محترمہ ڈاکٹر عائشہ سعید بھی اس موقع پر موجود تھیں
